WhatsApp Groups

Riddles in Urdu with Answer 2021 for Kids | Vocabularyan

Riddles in Urdu with Answer 2021 For Kids

Riddles:

Riddles are baffled statements to bemuse you through puzzles. It can foster your thinking ability and can untie the knots of your mind. A perk of riddles is although they are tough, they will never let you be bored. It can help you to enjoy life to its fullest by getting out of your hectic life. We are providing you with a bundle of riddles to encourage you to decode a myth by using your intellectual power. It can help your kids to sharpen their existing thinking ability by playing easy and tough puzzles gradually.

میری پہیلی بوجھو گے تْم

ایک انچ چڑیا ، دو گز کی دم

جواب( سوئی دھاگہ )

وہ کون سی چیز ہے، جو ہم کھانے کے لیے خریدتے ہیں مگر اسے کھاتے نہیں ہیں؟

جواب: چمچ

وہ کونسی شیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا

جواب( روح)

وہ کیا ہے جو انسان ایک بار کھانے کے بعد دوبارہ نہیں کھانا چاہتا لیکن پھر بھی کھاتا ہے؟

جواب ( دھوکا )

وہ کیا چیز ہے جو دو دفعہ ملنے کے بعد تیسری دفعہ نہیں ملتی 

جواب ( دانت)

ہ کیا ہے جو بیوی لے تو شوہر پریشان 

اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان

جواب ( خراٹے )

زمین میں چلنا ہے سدا ہے کام

سر پر پڑے تو وہ بدنام

جواب ( جوتا)

وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت  بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے ؟

جواب( تنخواہ کے دن )

وہ کون سی ایجاد ہے جس کی مدد سے ہم دیوار کے پار بھی دیکھ سکتے ہیں؟

جواب ( کھڑکی )

وہ کونسی جگہ ہے جہاں مرد تو ہر بار جا سکتا مگر عورت ایک بار ہی جاسکتی 

جواب ( قبر کی لحد)

ہ کونسی شیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا

جواب (روح)

Leave a Comment